میٹنگ میں یہ بات بھی سامنے لائی گئی ہے کہ صدیقی مسجد کے ماتحت آنے والے علاقوں کو چھوڑ کر بقیہ تمام وہ مختص علاقے جہاں فطرہ تقسیم کیا جاتا تھا ، مستحقین کے ناموں میں کمی آئی ہے ۔رمضان میں فطرہ کمیٹی ممبران کے اپنے الگ مشغولیات ہونے کے وجہ سے اکثر ممبران میٹنگ میں شرکت نہیں کرتے اس وجہ سے اگلے سال سے رمضان سے پہلے ہی فطرہ کمیٹی کے میٹنگوں کے انعقاد کا بھی فیصلہ لیا گیا۔
Share this post
