مگر کسی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، کل اس کو دس بجے تک محلے میں دیکھا گیا ، مگر صبح دیکھاتو ریلوے ٹراک کے قریب مقتول پڑا تھا،۔ پولس نے موقع کی اطلاع پاکر لاش کو قبضے میں کرتے ہوئے کیس در ج کرلیا ہے۔ مضافاتی پولس نے چھان بین کے بعد دو افراد کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے ۔
Share this post
