ریل سر پر سے گذرجانے کی وجہ سے سر دھڑ سے الگ ہوکر دور جا گرا تھا، اور پٹری پر خون کے دھبے خطرناک اور بھیانک منظر کی تصویر پیش کررہے تھے۔مہلوک نوجوان کی شناخت قریب دو بجے بڑی مشکل سے ہوپائی ہے ،اس کی شناخت شہر بھٹکل کے مضافاتی علاقے منڈلی کے مقیم ناگراج نائک (29) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، ۔منکی مضافاتی پولس تھانے میں کیس درج کئے جانے کے بعد پولس تحقیق کررہی ہے ۔
Share this post
