پروگرام کے دوران تمام شرکاء کے درمیان انعامی ٹوکن تقسیم کیے گئے تھے جس میں بمپر پرائز شریف کوچاپو کے نام رہا۔ اس کے علاوہ بائک محمد عرفان مختصر نا م رہی ۔ فریج محمد آفتاب مخدوم کٹنگری اور سونے کی گنی محمد حنیف کو بطور انعام کے حاصل ہوئی ۔ اس پروگرام کے انعقاد میں جماعت کے تمام احباب نے بھر پور تعاون پیش کیا تھا۔ جلسہ کی نظامت مولانا محمد صابر ندوی اور مولانا عبدالمتین ندوی نے کی ۔ ملحوظ رہے کہ پروگرام سے پہلے تمام شرکاء جلسہ کو بہترین عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔
Share this post
