حادثہ کی شدت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ منی گوڈس لاری پوری طرح لاری کے اندر گھس گئی ۔ القسیم منکی کے مطابق ہوناور سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش بنواسی سرسی لے جائی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ منکی اہم شاہراہ پر اس ہفتہ کا یہ دوسرا حادثہ ہے ۔ اس سے پہلے ہونے والے حادثہ میں اڈپی سے تعلق رکھنے والا ایک عمررسیدہ شخص موقع واردات پر ہی ہلاک ہوگیا تھا ۔
Share this post
