بتایا جارہا ہے کہ بائک سوار تیز رفتاری کے ساتھ لاری سے جاٹکرایا جس کی وجہ سے اس کو سخت چوٹیں پہنچی اور موقعۂ واردات پر ہی ہلاک ہوگیا۔بتایا جارہا ہے کہ بائک پر سوار ایک دوسرے شخص کے پیروں پر سخت چوٹیں پہنچی ہیں جس کو ہوناور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہوناور سرکاری اسپتال لے جائی گئی ہے۔
Share this post
