موقع واردات پر ہی ایک عمررسیدہ شخص ہلاک ہوگیا جو کار کی ڈرائیونگ کررہا تھا۔ مہلوک شخص کی شناخت جبکہ ایک عورت اور ایک اور شخص زخمی ہوگیا ۔ القسیم منکی کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق کار میں ایک چھ سالہ بچہ بھی موجودتھا جو محفوظ ہے ۔ ہوناور سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کی کاروائی کے بعد لاش گھر والوں کے حوالے کردی گئی ہے ۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Share this post
