،دیر رات گئے تک لوگ اس کا نظارہ کرتے رہے ، اسی دوران عوام میں افواہیں بھی پھیلنے لگی اور جو بھی منظر کو دیکھا اپنی اپنی رائے قائم کرکے اسی کو خبر بنا کر پھیلانے لگا، اچھنبے اور حیرانی میں ڈالنے والی خبروں سے جہاں لوگوں کے لئے تفریح کا سامان بنا وہیں مقامی لوگوں کے لیے دہشت کا باعث بھی ، اراضی سائنسدانوں نے جائے واردات کا معائنہ کرچکے ہیں ان کی تحقیق کے بعد ہی یہ بات سامنے آسکتی ہے کہ دراڑوں کی اصل وجہ کیا ہے۔
Share this post
