منی پال میں چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی : ملزمان گرفتار

گھروالوں کو بچی نے دو دن بعد کنڈکٹروں کی جانب سے کئے گئے زیادتی کا تذکرہ کیا۔ پولس میں شکایت درج کرانے کے بعد ملزمان کو پیر کے روز گرفتارکرکے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت نے ان کو پانچ اکتوبرتک عدالتی تحویل میں دے دیاہے ۔شہر میں اس خبر کے پھیلتے ہی برہم گاؤں والوں اسکول انتظامیہ اور پرنسپال پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا ۔ ملزوں کی شناخت شوبھا کمار (21) اور سدھیر (46) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ بتایا گیا کہ سدھیر شادی شدہ ہے ۔

Share this post

Loading...