منگلور ایرپورٹ کے بیت الخلاء سے چوتیس لاکھ کا سونا ضبط

ڈی آر آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق مسافر کی شناخت ابھی نہیں ہوپائی ہے۔جیسے ہی انہیں اس بات کی اطلاع ملی وہ سیدھے ایرپورٹ پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ امیگریشن کاؤنٹر کے قریب واقع بیت الخلاء سے ایک چھوٹا سا پیکٹ برآمد کیا گیا جس میں سونے کے دس بار موجود تھے ۔ ضبط شدہ سونے کا کل وزن 1.166گرام بتایا گیا اور اس کی مالیت چوتیس لاکھ سترہ ہزار روپئے بتائی گئی ۔

Share this post

Loading...