یہ ایر انڈیا ایکس پریس طیارہ میں لوڈنگ کررہے تھے، جو کہ گوا کو اُڑان بھرنے والا تھا، دونوں کو پیٹھ اور پیروں میں چوٹیں پہنچی ہیں،ا ور قریبی اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔
بیلتنگڈی: چرمڈی گھاٹ پر سواری کھائی میں پلٹ گئی:2ہلاک،8زخمی
بیلتنگڈی3نومبر(فکروخبرنیوز) کل صبح چارمڈی گھاٹ میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو افراد کے ہلاک ہونے اور 8افراد کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ یہ حادثہ کل صبح مشہور چارمڈی گھاٹ کے پانچویں موڑ پر پیش آیا ہے۔ بلندی سے سواری اچانک کھائی میں پلٹا کھاگئی۔ زخمی اور مہلوک افراد کی ابھی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ یہ لوگ دھرمستلا مذہبی مقام ہوکر واپس لوٹ رہے تھے۔
Share this post
