منگلوو 17؍ جنوری 2019(فکروخبرنیوز) منگلورو کسٹم افسران کی جانب سے دو الگ الگ کارروائیوں میں 27.56لاکھ روپئے کا سونا غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کے الزام میں ضبط کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوبکر محمد (46) مقیم کاسرگوڈ جو بذریعہ ایر انڈیا دبئی سے منگلور پہنچا تھا۔ اس نے زیر جامہ نو لاکھ اسی ہزار کا سونا چھپا رکھا گیا ۔
دوسرے معامہ میں افسران کو اسپائس جیٹ کی چیکنک کے دوران ایک بیگ ملی جس میں 549.130گرام سونا تھا۔ افسران نے سونا ضبط کرلیے جانے کی اگلی کارروائی شروع کردی ہے۔
Share this post
