منگلور یونیورسٹی کی طالبہ نے لگایا اپنے ہی پروفیسر پر ریپ کا الزام ؟

یہی نہیں بلکہ اس کے بعد وہ مختلف جگہوں پر گھمانے لے جاکر اس کی عصمت لوٹتا رہا۔ خاتون نے پرفیسر کو دئیے گئے شکایت نامہ میں لکھا ہے کہ اس کا میرے گھر آنا جانا تھا۔ ادھر یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ا س معاملہ پر بیان دیا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور پروفیسر پر الزام ثابت ہونے پر سخت کارروائی کی جائے گی ۔ منگلور کے پولیس کمشنر نے بھی پولیس تھانہ میں مذکورہ پروفیسر کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج کیے جانے کی تصدیق کی ہے اس نے مزید کہا کہ یہ معاملہ بنٹوال کے دیہی پولیس تھانہ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ انصاف ملنے تک وہ وہ اپنا احتجاج جاری رکھے گی ۔ملحوظ رہے کہ ڈپارٹمنٹ آف بژنس ایڈ منسٹریشن کے صدر دروازے پر خاتون احتجاج کرتے ہوئے بیٹھی ہوئی تھی ، جو کہ احتجاجی کارڈ اُٹھائے ہوئے تھی۔

Share this post

Loading...