منگلور : سرینواس کالج میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی ہٹائے جانے کا مطالبہ

اس احتجاج میں سرینواس کالج آف فارمیسی اور سرینواس انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ سائنس کے طلباء نے حصہ لیا۔ اس موقع طلباء نے کالج کی جانب سے جمعہ کے رروز دوپہر کے وقفہ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے وقت نہ بڑھائے جانے کو لے کر اپنے غم وغصہ کا اظہار کیا۔ 

Share this post

Loading...