منگلور: شوٹ آؤٹ سے زخمی ہونے والے نوجوان کی اسپتال میں موت

بتایاجارہاہے کہ مہلوک کارتیک کسی بھی تنظیم سے کوئی واسطہ نہیں تھا اور نہ کسی سے ذاتی دشمنی تھی ، انجینئرنگ کے تکمیل کے بعد وہ ایک نجی کمپنی میں برسرروزگار تھا اور صبح ساڑھے چار بجے چہل قدمی کے بعد ورزش کرنا اس کا معمول تھا۔ شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ حملہ آوروں نے غلط آدمی کو شاید نشانہ لگایا ہوگا۔ پولس تحقیق کررہی ہے ۔ 

Share this post

Loading...