مچھلی کا وزن تقریبا 98 ؍ کلو بتا یا گیا ہے ،سلیم کی جال میں پھنسنے والی اس مچھلی نے سلیم کی قسمت کوچا رچاند لگا دئے اور اس بھاری بھرکم مچھلی کو دیکھنے کے لئے لو گوں کا ہجوم منگلور بندر گاہ پر امڈ پڑا اور نا ظرین حیرت اور استعجاب کی ملی جلی کیفیات کے ساتھ اس ڈیل ڈول جسم والی مچھلی کی طرف نظریں جما ئے ہو ئے تھے ۔
Share this post
