19سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

اچانک تین ملزمین نے پیچھا کرنے لگے اور ایک سنسان علاقہ جہاں لوگوں کی آمدورفت کم ہورہی تھی ایسے جگہ لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کی اور قابلِ اعتراض جگہوں پر لمس کرنے لگے، لڑکی اچانک مدد کے لئے چلانے لگی تو جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے ملزمین فرار ہوگئے ۔ لڑکی نے پولس میں شکایت درج کرانے کے بعد پولس اور عوام کی جانب سے اشتعال او راحتجاجات کے مد نظر پولس فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے ۔ لڑکی کا تعلق تمل ناڈو سے ہے اور گذشتہ بارہ سال قبل والد کے انتقال کی وجہ سے منگلور میں گھریلو ملازمہ کی حیثیت سے ملازمت کرتے ہوئے خاندان کاگذارہ کررہی ہے ۔ گرفتار شدگان ملزمین یہاں کے ایک برقع ٹیلرنگ کے دکان میں سلائی کا کام کرتے ہیں ۔پولس عدالتی حراست میں لے کر مزید تفتیش کررہی ہے

Share this post

Loading...