ایمپاڈی نے فوری پولس تھانے میں شکایت درج کرائی ۔ پانڈیشور انسپکٹر دنکر شیٹی اور پی ایس (کرائم) شواردرپا نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھان بین شروع کی ۔ ایک مشکوک شخص کو کلاک ٹاور کے پاس ادھر اُدھر نظریں گھماتے دیکھ شک وشبہ کے پیش نظر اس کو گرفتار کرلیا۔ پولس سے چھان بین کئے جانے اور سختی سے سوالات کئے جانے پر ملزم نے قبول کرلیا۔ ملزم کی شناخت ہاویری کے مقیم اوم کار شیٹی (30) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ لیڈی گوشن اسپتال کے قریب ایک جوس سنٹر میں ملازمت کرتاتھا۔
![]()
Share this post
