منگلورو کے ایم ایل اے کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو

منگلورو2 جولائی2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) منگلوروسے تعلق رکنے والے ایم ایل ای ڈاکٹر بھرت شیٹی کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔

ایک ٹویٹ کے ذریعے معلومات دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، مجھے کورونا مرض لاحق ہوا ہے۔ آپ کی دعاؤں سے میں صحتیاب ہورہا ہوں، مزیدکچھ دن علاج جاری رہے گا۔ سب سے درخواست کریں کہ براہ کرم معاشرتی فاصلہ برقرار رکھیں، باہر جاتے وقت ماسک پہنیں اور کثرت سے ہاتھ دھوئے۔ براہ کرم اپنا اور اپنے قریبی کا خیال رکھیں۔ "

ذرائع: ڈائجی ورلڈ

Share this post

Loading...