منگلور میں جھوٹے بم کا ہوّا:پولس نے پورا علاقہ چھان مارامگر کچھ نہ ملا

شاپنگ مال اور دیگرہجوم والے علاقوں میں بھی چھان بین کی گئی ، پولس کے بیان کے مطابق یہ فون کال کنکاناڈی مارکیٹ کے پاس موجود ایک دکان سے موصول ہوا تھا۔ بتایاجارہاہے کہ کنکاناڈی علاقے میں مزودری کررہے ایک سترہ سالہ لڑکے کو پولس نے تحقیقات کے لئے حراست میں لیا ہے ۔ جس پر جھوٹے بم کے ہوا کھڑ ا کرنے اور فون کرنے کا الزام ہے۔

Share this post

Loading...