منگلور: مکینوں کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر چور تین لاکھ کے زیورات لے کر فرار

13ستمبر وہ اپنی بیوی کے ساتھ گھر سے باہر تھا کہ اسی دوران کھڑکی توڑ کر اس راستہ سے چور مکان میں گھس گئے اور چوری کی واردات انجام دے کر فرار ہو گئے ،کنکناڈی پولس نے معاملہ در ج کر لیا ہے۔

Share this post

Loading...