منگلور: معمولی بہانہ: غنڈے نے بائیک سوا پر کردیا حملہ

اس بات سے خفا سالیان کار سے اُتر کربائیک سواروں کے ساتھ جھگڑا کرنے لگا اور اس بیچ ایک قریب ہی پڑے ایک تیز دھار درانتی سے بائیک سوار کے سر پر دے مار ا، یہ منظر دیکھ کر دوسرا سوار پریتم بھاگتے ہوئے گر کر زخمی ہوا ہے۔ معاملہ کی خبر پاکر موقع واردات پر پہنچے پولس نے نارائن کو گرفتا رکرکے پریتم اور للت کو اسپتال میں داخل کیا ہے ۔

Share this post

Loading...