منگلور: ماہ ستمبر کے دوران کسٹم افسران نے 52لاکھ کا غیرقانونی سونا ضبط کیا

اسی طرح ابوظہبی اور دبئی سے ہی لوٹنے والے تین الگ الگ مسافروں کے پاس سے کسٹم افسران نے 12.74لاکھ کی بیرونی کرنسی ضبط کی تھی ، اسی طرح بیرونی کمپنی کے سگریٹ کے ڈبے بھی مختلف مسافروں سے ضبط کئے گئے ، جن کی مالیت 4.25لاکھ بتائی گئی ہے ۔

Share this post

Loading...