ـ کالج انتظامیہ نے کالج کے اندر لڑکیوں کو لڑکوں سے بات کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے ۔ـکہا گیا ہے کہ کالج میں لڑکےاورلڑکیاں غیرضروری بات چیت نہیں کرسکتیں۔ کالج انتظامیہ کے اس فیصلہ سے کالج کے طلبہ و طالبات کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ ـ کالج کےنئے قوانین پرپورے منگلور میں بحث شروع ہوگئی ہے۔ ادھر کچھ تنظیمیں اس کی حمایت کررہی ہیں تو کچھ مخالفت کر رہی ہیں۔فرمان کی حمایت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے کالج میں بہتر ڈسیپلن قائم ہوگا جبکہ مخالفت کرنے والوں کی دلیل ہے کہ یہ ایک زبردستی کا دباؤ بنانے والا فرمان ہے۔
Share this post
