منگلورو: اینے پویا اسپتال سمیت دیگر اسپتالوں پر انکم ٹیکس نے مارا چھاپہ


منگلورو 17؍فروری2021(فکروخبرنیوز)  شہر کے مشہور چار تاجروں کے گھروں اور ان کے دفاتر محکمۂ انکم ٹیکس کی  چھ ٹیموں نے کل چھاپہ مار کارروائی کی ہے حتی کے ان کی ملکیت کے اسپتالوں کو بھی نہیں چھوڑا اور وہاں پر بھی انہو ں نے چھاپہ مارا۔ 
افسران نے اے جے ہاسپٹل، کنچور ہاسپٹل ڈیرلا کٹے، سری نواس میڈیکل کالج ہاسپٹل اور اینے پویا ہاسپٹل منگلورو اور ڈیرلا کٹے پر بھی چھاپہ مارا اور دستاویزات کا جائزہ لیا۔ 

Share this post

Loading...