جبکہ مقامی لوگوں نے شرپسندوں کو پکڑنے کے خاطران کی اومنی کار پر پتھراؤ بھی کیا لیکن پھر بھی وہ وہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ، بتایا جارہا ہے کہ مقامی لوگوں نے اس کارنمبر کے ساتھ پولس تھانہ میں شکایت درج کرائی ،پولس نے ابتدائی تحقیقات کے دوران ہی اپنی کارروائی کرتے ہوئے چارافراد کو گرفتارکر لیا جو کہ بعد میں ضمانت پر رہا کر دئے گئے ۔
Share this post
