اس کو سخت زخمی حالت میں شہر کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا مگر علاج بے سود ہونے کی وجہ سے وہ آج دم توڑ گیا۔پولس کا ماننا ہے کہ حملہ آور اس کا پیچھا کرتے ہوئے غیر آبادی والی علاقے میں حملہ کیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ روپئے ہوسکتی ہے۔پولس کمشنر مسٹر آر ہتیندرا نے اسپتال میں میں نعش کا معائنہ کرنے کے بعد کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ پانڈیشور پولس میں معاملہ درج ہے ۔
Share this post
