منگلورو ایرپورٹ پر تیرہ لاکھ کا سونا ضبط

منگلورو20؍ مارچ 2021(فکروخبرنیوز) دبئی سے منگلور پہنچنے والے مسافر کی تلاشی کے دوران 13,16,238 روپئے کا سونا ضبط کرلیا گیا ہے۔ 
اطلاعات کے مطابق یہ مسافر بذریعہ اسپائس جیٹ دبئی سے منگلورو پہنچا تھا جس نے پاؤڈر میں سونا چپھایا تھا۔ ضبط شدہ سونا 284.900 گرام بتایا جارہاہے اور مسافر کا تعلق الاس نگر سے ہے۔

Share this post

Loading...