کسٹم افسران نے کچھ دیر بعد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ برآمد شدہ بار سونے کی ہے۔ ملزم کو حراست میں لیے جانے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے چودہ روز کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Share this post