گانجہ اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ملزم کسٹم افسران کو چقمہ دے فرار ہونے میں کامیاب

لیکن آج کی تازہ ترین رپورٹ کے مطا بق یہ بات سامنے آئی ہے کہ کسٹم افسران کی ہا تھوں گرفتار ہو نے کے بعد کچھ ہی لمحہ میں وہ ائیر پورٹ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ،جب کہ اس تعلق سے کسٹم افسران سے جواب طلب کیا گیا تو وہ بھی اس کی وضاحت میں ناکام رہے ہیں ،جس سے کسٹم افسران شک کے دائرے میں آگئے ہیں۔ تاہم بجپے پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر نے کے بعد پو لیس کی طرف سے ملزم کی تلاشی جا ری ہے ، اور اس سلسلہ میں مزید تحقیقات جا ری ہیں۔

Share this post

Loading...