منگلورو 4 دسمبر2021(فکروخبرنیوز) شارجہ سے کنور کے لیے اڑان بھرنے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز نمبر NO-IX 745 کو جمعہ 3 دسمبر کو یہاں کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ خبر کے مطابق فلائٹ کی ایک خاتون مسافر کو اچانک سانس لینے میں تکلیف ہو گئی، جس کے بعد فلائٹ کے عملہ نے منگلورو ایمرجنسی لینڈنگ کرنے کا فصیلہ کیا۔
مذکورہ کا راستہ موڑ دیا گیا اور یہ صبح 10.02 بجے یہاں اتری۔ خاتون کو شہر کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
11.28 بجے اس فلائٹ نے دوبارہ اڑان بھری۔ خاتون نے اپنے دو بچوں سمیت کل چار افراد منگلورو ایرپورٹ پر اترے۔
Share this post
