افسران کے بیان کے مطابق محروس سرفراز جمعہ کی شب سوا دس بجے ایر انڈیا ایکسپریس جہاز سے منگلور ہوائی اڈہ پہنچا جہاں کسٹم افسران نے تلاشی لینے کے دوران اس کے پاس موجود سونے کی اشیاء ضبط کرلی ۔اسسٹنٹ کمشنر آف کسٹم پروین ونود نے نامہ نگاروں کو اطلاع فراہم کی کہ قلم کے رفائل ، ہائر برش کے ہینڈل اور بیگ وغیرہ جیسی چیزوں میں سونا چھپا کر لایا جارہا تھا۔۔ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
Share this post
