منگلور ایرپورٹ میں 26 پاسپورٹ کے ساتھ دبئی جانے والا مسافر گرفتار

بتایا جارہا ہے کہ امریکہ کے پاسپورٹ اراکل منظور اور منظور شجاع کے نام پرہیں اور دیگر پاسپورٹ مختلف لوگوں کے نام سے ہیں۔ ہندوستان کے پاسپورٹ ایکٹ 1967کے تحت متعلق شخص کے اجازت نامے کے بغیرکسی کا پاسپورٹ اپنے ساتھ رکھ کر سفر کرنا غیر قانونی ہونے کی و جہ سے پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا ۔ مزید تحقیقات کے لیے معاملہ کو بچپے پولیس تھانہ کے سپرد کردیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Share this post

Loading...