منگلور : پٹرول مانگنے کے بہانے گاڑی روک کر دو مسلم نوجوانوں پر حملہ

اس دوران تین نوجوانوں پر مشتمل ایک گروہ نے انہیں روکا اور اپنی بائک میں پٹرول ختم ہوجانے کی بات کہتے ہوئے مدد کرنے کی درخواست کی ۔ ذرائع کے مطابق ساجد اور نوفل ان کی مدد کے لیے آگے بڑھے اور پٹرول دینے کے لیے جیسے ہی گئے تو انہوں نے ان پر حملہ کردیا ۔ پولیس اس سلسلہ میں تحقیقات کررہی ہے۔ 

Share this post

Loading...