جس سے وہاں کے لو گوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ،فش مل میں آتش زنی کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورا فا ئیر بریگیڈ اور پو لیس کا عملہ وہاں پہنچ گیا ،جس کی مدد سے جلد آگ پر قا بو پا لیا گیا ،حا دثہ میں کسی طرح کا جا نی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ،البتہ اس حا دثہ کی وجہ سے مل میں مو جود کئی ساری چیزوں کے جل کر خا کستر ہو نے سے لا کھوں رو پئے کی ما لیت کا نقصان بتا یا جا رہا ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ حادثہ شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے پیش آیا۔
Share this post
