ما لی بحران نے میاں بیوی کو خود کشی پر کیا مجبور

بتا یا جا تا ہے کہ جب کا فی دیر گذر نے کے با وجود ان کے گھر میں کو ئی ہلچل نظر نہ آئی ، تو انھوں نے گھر جا کر تلاشی لی تو میاں بیوی کی لاش گھر کے ایک کمرے میں مردہ حالت میں پا ئی گئی ،جس کے تعلق سے تحقیق کر نے پرپتہ چلا کہ دودھ میں زہر ملا کر خودکشی کا معاملہ سامنے آیا۔ کہا جارہا ہے کہ میاں بیوی دو نوں عام دنوں کی طرح اتوار کی رات اپنے لڑکے کو ساتھ لے کر سو نے کے لئے اپنے کمرے تشریف لے گئے ،اور ان کا بیٹا ہمیشہ کی طرح سو گیا ،جب کہ وہ اس بات سے غا فل تھا کہ اس کے والدین نے خو دکشی کر لی ہے ،اس بنا پر وہ آرام سے صبح تک سوتا پڑا رہا ،اور رات میں ہو نے والے اس گھنا ؤنے واقعہ سے بالکل بے خبر تھا ، پڑوس والے جب ان کے گھر کے پاس سے گذرے تو وہ ان کو سوتا ہو اسمجھ کر چھو ڑ کر چلے گئے ،اور ان کو جگا نا بھی منا سب نہ سمجھا ،وا قعہ یہ ہے کہ سنیل کمار نے اپنی معا شی ضرورتوں کو پورا کر نے کے لئے را جپورا کے نام سے ایک چھو ٹا ساکمپیو ٹر آفس کھو ل رہا تھا ،لیکن کچھ ہی مدت بعد اس نے ایک ٹرا ول ایجنسی شروع کی ،لو گوں کو ویزا خرید کر دینے کا وعدہ کر تے ہو ئے کئی سارے لو گوں سے لا کھوں رو پئے وصول کیے ،جن پیسوں کو اس نے ایک بڑی ٹرا ویل ایجنسی کے اکاونٹ میں منتقل کئے تا کہ وہ جلد انہیں ویزا فرا ہم کرے ، لیکن ایجنسی وا لوں نے سنیل کو چکما دیتے ہو ئے اس کے پو رے پیسے تو ہڑپ کر لئے لیکن ویزا کی فرا ہمی سے انکار دیا ، اور اس طرح سے گا ہکوں سے لیا ہوا پو را پیسہ ضا ئع ہو گیا ،کا فی دن گذر نے کے با جود گا ہکوں کو ویزا فرا ہم نہ کیا گیاتو لوگوں نے پیسے واپس لو ٹا نے کا مطا لبہ کیا،جب کہ سنیل کے پاس نہ تو پیسہ اور نہ ہی ویزا تھا ،لوگوں کا دبا ؤ جب بڑھ گیا اور لو گوں سے نمٹنے کی کو ئی صورت نظر نہ آئی ، اور ما لی ما لی بحران دن بدن بڑھنے لگا جس سے اس کے پیروں تلے زمین کھسکتے نظر آئی تو اس ذہنی الجھن اور لو گوں کے جھمیلوں سے نجات پا نے کے لئے میاں بیوی دو نوں نے اپنی زند گی ہی کا خا تمہ کر ڈالا ،را جپور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ،

Share this post

Loading...