مخدوم کالونی میں شبنم اسٹریٹ اور روشن اسٹریٹ کے راستے کشادہ کئے جائیں گے

واضح رہے کہ ابتداء میں لوگوں کو اس فیصلے سے ناگواری ہوئی لیکن محلّے میں ترقیات کی وجہ سے تمام لوگوں نے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا۔ اور امید ظاہر کی ہیں کہ راستوں کی کشادگی سے بڑی گاڑیوں کی آمد ورفت آسان ہوجائیگی، اور محلہ ترقی کی جانب گامزن ہوگا۔

Share this post

Loading...