مخدوم کالونی میں6سالہ بچی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جب نامعلوم شخص کی جانب سے تسلی بخش جواب نہیں ملا تو دھلائی بھی کرنی پڑی، مقامی ایک اسپورٹس کلب کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ یہ شخص اس سے پہلے بھی اس طرح کی کارروائی میں ملوث تھا۔ مقامی ایک نوجوان کی جانب سے فکروخبر کو اتنی ہی اطلاع دی گئی ہے۔ پولس میں شکایت درج کرائے جانے یا اس شخص کے ساتھ اگلے مراحل میں کیا گیا اس کی تفصیلات نہیں دی گئی۔ اور نہ اس شخص کی پہنچا ن بتائی گئی ہے، البتہ حلیہ سے یہ شخص مسلمان لگتا ہے۔

Share this post

Loading...