ملحوظ رہے کہ 22؍ ستمبر 2017 بعد نمازِ عشاء تنظیم جمعہ مسجد نوائط کالونی میں مجلس ملیہ کا عام اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس میں نئے پندرہ اراکین کا انتخاب جبکہ سبکدوش ہونے والی انتظامیہ میں سے سات افراد کو منتخب کیا گیا تھا ، یہ بائیس اراکین مقامی پانچ افراد کو اور بیرون میں مقیم دس افراد کا انتخاب کرتے ہیں اور تین اراکین کا انتخاب کرنے کا حق صدر کو رہتا ہے ، اس طرح مجلس ملیہ میں اراکین کا کل تعداد چالیس ہے۔
ادارہ فکروخبر کے صدر مولانا محمد الیاس ندوی اور ایڈیٹر انچیف مولانا سید ہاشم نظام ندوی نے نو منتخب عہدیداران کی خدمت میں نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مبارکبادی پیش کی ہے۔
Share this post
