مجلس اصلاح وتنظیم صد سالہ جشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کے لیے خصوصی نشست کا انعقاد

 صبح شروع ہونے والے اس پروگرام میں شہر کے فیڈریشن کے ذمہ داران، تمام اسپورٹس سینٹر کے نوجوانوں کے علاوہ میڈیا کے احباب نے بھی شرکت کی تھی اور ان کو بھی فرداً فرداً تہنیت دی گئی ۔ظہرانہ کے بعد اس نشست کا اختتام ہوگیا۔

Share this post

Loading...