ایک لاکھ پندرہ ہزار یو ایس ڈالر دبئی نیشنل بینک کھاتے میں ٹرانسفر کیا گیا ہے تو اسی طرح اگست 17کو ستر ہزار ڈالر ابو ظہبی کے اسلامی بینک کے ایک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا گیا ہے ، یہ ٹرانسفر کئے جانے کی بات اُس وقت تک بھی سامنے نہ آتی اگر لوئس ڈیسوز ا کو ہانک کانگ کے بینک آف چینا سے فون نہ آتا ، کیوں کہ اس بینک میں ان کے اکاؤنٹ کو ٹرانسفرکرنے کا ایک میل ان کے کھاتے سے گیا ہوا تھا جس کی تحقیق کے لیے بینک والوں نے ان کو فون کیا تھا۔سنڈی کیٹ بینک کے اسسٹنٹ مینیجر کی جانب سے کی گئی شکایت پر منی پال پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Share this post
