اس موقع پر سربراہان سے پولس نے یقین دہانی لی کے کہ پولس اپنے جانب سے کسی بھی ناگہانی واردات سے نمٹنے کے لئے چاق وچوبند ہے اور شہر بھر میں عقابی نظریں رکھے ہوئے، اگر کہیں کوئی معمولی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو دونوں قوم کے لوگوں پر ذمہد اری بنتی ہے کہ وہ معاملہ وہیں ختم کرکے دونوں قوم کے لوگوں کو پر امن طریقہ سے تیوہار منانے دیا جائے۔ اس موقع پر دونوں قوم کے سربراہان کی جانب سے ہمیشہ کی طرح یقین دہانی کرائی گئی اور مسائل کو بھی پولس کے سامنے رکھا گیا۔ بلدیہ اراکین نے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی بھی یقین دہانی کی۔
Share this post
