منگلورو: بندگاہ پر لنگر انداز کشتی جل کر خاکستر

mangalore, mangalore bunder, mangalore city news, karnataka news, mangalore news, boat fire news

منگلورو 10 اکتوبر2023: (فکروخبرنیوز) پرانی بندرگاہ کے قریب لنگر انداز ایک کشتی میں آج صبح آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آج صبح قریب پاچ بجے اس کشتی میں آگ کی لپیٹیں نظر آئیں جس کی وجہ سے دیگر کشتیوں کو دور کھینچ لیا گیا۔

کدری اور پانڈیشور سے فائر ٹینڈر کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے پہنچیں۔ آگ لگنے کی صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Share this post

Loading...