تین سال کی اس مدت میں فکروخبر نے صحافت کے علاوہ فلاحی اور سماجی کاموں میں بھی قدم رکھا ہے اور انشاء اللہ مستقبل میں ان کاموں کو مزید وسعت دینے کا ارادہ ہے۔ ۔وفدمیں جناب خالد پرکار صاحب ، ڈاکٹر عبداللہ پرکار صاحب ، سماجی کارکن جناب جاوید خان صاحب ، چپلون اے پی ایس کے ذمہ دار مولانا مزمل ندوی صاحب اور سلیم صاحب وغیرہ موجود تھے۔
Share this post
