بروز جمعرات کو معھد الامام حسن البناء الشہید بھٹکل میں حافظات کے اعزاز میں جلسہ

ان شاء اللہ مؤرخہ ۱۶؍ شعبان ۱۴۳۶ ؁ھ مطابق ۴؍ جون ۲۰۱۵ ؁ء بروز جمعرات ٹھیک ڈھائی بجے (2:30pm) ان کے اعزاز میں جلسہ ہوگاجس میں حضرت مولانا محمد صادق اکرمی ندوی دامت برکاتھم دعائے ختم قرآن اور حفظ قرآن کی فضیلت پر خطاب فرمائیں گے اس کے علاوہ اس میں طالبات خوبصورت ثقافتی پروگرام پیش کریں گی ۔ ان شاء اللہ جس جلسے میں شعبۂ حفظ اور مسر کلاس کے نتائج کا بھی اعلان ہوگا۔ 
لہذا خواتین سے گذارش ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرماکر طالبات کی ہمت افزائی فرمائیں۔ 

ناظم معہد الامام حسن البناء الشہید 

Share this post

Loading...