لیکن 39 سال بعد جب وہ واپس ہندوستان لوٹا تو پولیس کو اس تعلق سے جانکا ری حاصل ہو ئی کہ ملزم عبد القا در ہندوستان میں مو جود ہے اور پتور کے کاوو نا می دیہات میں مقیم ہے ،اس کی اطلاع پا تے ہی پتور پو لیس نے متعلقہ مقام پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
Share this post
