مدھیہ پردیش : 12 سال تک کی بچی کی عصمت دری کے ملزم کو ملے گی پھانسی ، کابینہ کونسل نے دی منظوری

اس کے ساتھ ہی پبلک پراسیکیوشن کی سماعت کا موقع دےئے بغیر ضمانت نہیں ہوگی۔اسی طرح کسی بھی خاتون کی اجتماع عصمت دری کا واقعہ ہوتا ہے تو تمام قصورواروں کو پھانسی کی سزا دےئے جانے کے التزام سے متعلق تجویز کو بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

Share this post

Loading...