مدینہ کالونی کے ایک گھر میں دن دہاڑے چوری کی واردات

جس کے بعد پتہ چلا کہ گھر میں موجود سونے کے دو پینڈیل ، دوکان کی بالیاں اور دو انگوٹھیاں غائب ہیں جس کا وزن تقریباً چوبیس گرام کے قریب ہے ۔ گھروالوں نے پولیس کو بتایا کہ پانچ ہزار نقدی پر بھی ہاتھ صاف کیا گیا ہے ۔ بھٹکل شہری پولیس تھانہ کے پی ایس آئی سبّنّا ، کرائم برانچ پی ایس آئی جونسن ڈیسوزا نے جائے واردات کا معائنہ کرنے کے بعد کیس درج کرلیا ہے۔

Share this post

Loading...