مدرسہ مصباح العلوم گنگولی ایک مدرسہ ، ایک اسکول ،ایک مکمل تعلیم گاہ و تربیتگاہ

طلباء کے لئے مدرسے میں موجود سہولیات

حفظ و عالمیت کی تعلیم و تربیت کے لئے ندوۃ العلماء کے فضلاء پر مشتمل عملہ 
عصری تعلیم کے لئے BA. BSc, BEd سند یافتہ اساتذہ کا عملہ 
کمپیوٹر کی بنیادی (Basic) تعلیم کے لئے منظم کمپیوٹر لیب
عربی و انگریزی زبان میں مہارت کے لئے اور دیگر ضروری معلومات کے لئے اسمارٹ کلاس پر مشتمل ہال 
دینی علوم اور عربی زبان کی بنیادی مضامین کتابوں پر مشتمل کتب خانہ 
عمدہ کھانوں کے لئے مطبخ اور ڈائننگ ہال پر مشتمل بہترین نظم 
اپنے بچوں کو مدرسہ مصباح العلوم گنگولی میں داخل کرکے بیک وقت دینی و عصری علوم سے آراستہ کریں 

مراحل تعلیم شرائط داخلہ 

درجۂ حفظ : ایوارڈ یافتہ جید حفاط پر مشتمل عملے کی نگرانی میں حفظ قرآن کی تعلیم 
شرائط داخلہ: آٹھ (۸) سال سے بارہ (۱۲) سال تک کے بچوں کے لئے داخلہ کا نطم 
شعبہ اعدادیہ : آٹھ(۸) سے بارہ (۱۲) سال تک کے وہ طلباء جو کنڑ، انگریزی یا اردو میں کمزور ہوں ، اعدادیہ میں داخل کرکے پھر شعبۂ عالمیت میں داخلے کے لائق بنایاجاتا ہے
شعبۂ عالمیت : (ثانویہ)(ہائی اسکول) پانچ سالہ کورس: وہ طلباء جو سرکاری اسکول میں پانچویں یا چھٹی جماعت میں کامیاب ہوں اور اردو کنڑ، انگریزی بھی اچھی طرح جانتے ہوں،ا یسے طلباء کا داخلہ ثانویہ اولیٰ میں کیا جاتا ہے۔ 
نوٹ: غریب یا کمزور مالی اہلیت رکھنے والے سرپرستوں کے طلباء کے لئے مدرسے کی جانب سے اسکالرشپ کا بھی نظم ہے 

منجانب 

دفتر اہتمام،مجلس انتظامیہ 
مدرسہ مصباح العلوم، گنگولی 

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں : 08254/265395/275395/ 8904070646/9845727174

Share this post

Loading...