مچھلی فروختگی کے داموں کو لے کر ہوئے تنازعہ میں دو ماہی گیر زخمی

جس پر مقامی لوگو ں نے سخت اعتراض جتاتے ہوئے علاقہ کی ماہی گیروں کی کمیٹی سے اجازت نامہ حاصل کرنے کی بات کہی لیکن ان لو گوں نے مقا می لو گوں کی اس بات کو خا طر میں لا ئے بغیر اپنا کاروبار جا ری رکھا ،جس کی بنا پر وہاں کے مقا می ما ہی گیر اور دیگر ما ہی گیر کے درمیان تو تو میں ہو ئی اور معا ملہ ہا تھا پا ئی تک پہنچنے سے دو ہی گیر زخمی ہو گئے ہیں، ہاتھا پائی کی بعدکی گئی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ ان مچھلی فروخت کرنے والوں میں کمیٹی کا ایک کا رکن بھی شامل ہے ، اور اسی کے مشورے پر اس نے یہ طریقہ اختیا ر کر تے ہو ئے دام میں بہت کم رکھے ہیں ،کڑوا سچ سامنے آنے کے بعد معاملہ سلجھنے کے بجائے اور الجھ گیا اور پھر سے دو نوں گروپوں کے درمیان تنازعہ ہونے کی خبریں موصول ہوئیں ہیں۔ اطلاع پا تے ہی فورا پو لیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر دو نوں ما ہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

Share this post

Loading...